تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ یونان کے مشرقی جزیرے روڈز کے قریب پیش آیا


یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، 18 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ یونان کے مشرقی جزیرے روڈز کے قریب پیش آیا۔
یونانی حکام کے مطابق تیز رفتار کشتی بحری جہاز سے بچنے کے لیے خطرناک طریقے سے چل رہی تھی اور توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے الٹ گئی اور تارکین وطن سمندر میں گر گئے۔
یونانی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں کُل کتنے افراد تھے اس بارے میں معلومات نہیں ملی،کوسٹ گارڈ جہازوں اور ایک ہیلی کاپٹر پر مشتمل ریسکیو ٹیم کی مدد سے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل کشتی حادثے میں ڈوبے 40 پاکستانیوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ادھر ایف آئی اے نے حالیہ یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلرز حماد اور خاور کو گرفتار کر لیا،ان اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طور پر اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

24 سرکاری ادارے نجکاری کے لیے مختص ، پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل ہوجائے گی،وزیر خزانہ
- 3 گھنٹے قبل

مولانا کا ملکی سیاست میں اہم کردارہے، 27ویں ترمیم بڑی آسانی سےپاس ہو جائے گی،فیصل واوڈا
- ایک گھنٹہ قبل

عالمی سنوکر چیمپئن شپ: شاہد آفتاب نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

سابق پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

قطر:صدر مملکت آصف علی زرداری کی شیخ تمیم سے ملاقات،قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر
- 3 گھنٹے قبل

کراچی نے نوجوان قیادت کو موقع دیا، اب نیویارک نے بھی تبدیلی کی راہ اپنائی،مراد علی شاہ کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم نے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے غیرملکی دورے منسوخ کر دیئے
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے،شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان میں پہلی بار گوگل کروم بُک کی اسمبلی لائن کا افتتاح
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری
- 6 گھنٹے قبل

آڈیو لیک کیس: سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل















