- Home
- News
بابر اعظم نے روی چندر ایشون کوریٹائرمنٹ لینے پر کیا پیغام دیا؟
بابر اعظم نے اپنے پیغام میں بھارتی اسپنر کے بارے میں لکھا کہ ایک شاندار کیریئر پر مبارکباد، روی چندرن ایشون
پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے بھارتی اسپنر روی چندر ایشیون کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے پر اپنے پیغا م میں خراج تحسین پیش کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں بابر اعظم نے روی چندرایشون کی کامیابیوں پر انہیں سراہا۔
بابر اعظم نے اپنے پیغام میں بھارتی اسپنر کے بارے میں لکھا کہ ایک شاندار کیریئر پر مبارکباد، روی چندرن ایشون۔
واضح رہے کہ بھارت کے نامور اسپنر روی چندر ایشون نے آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے تیسرے میچ کے اختتام پر 18 دسمبر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔
ایشون نے 106 ٹیسٹ میچز میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 537 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 116 ون ڈے انٹرنیشنل میں 156 اور 65 ٹی 20 انٹرنیشنل میں 72 وکٹیں حاصل کیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 4 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- ایک گھنٹہ قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 3 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 3 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 3 گھنٹے قبل