دنیا
- Home
- News
ایران کے صوبے لوریستان میں بس کھائی میں گر گئی، 10 افراد ہلاک
بس کو حادثہ خراب روڈ اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
شائع شدہ 12 hours ago پر Dec 22nd 2024, 11:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کے شمال مغربی صوبے لوریستان میں ایک بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے لوریستان میں بس کو حادثہ خراب روڈ اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ہلال احمر سوسائٹی کے صوبائی سربراہ محمد غدامی نے ایران کی سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں علاقے میں روانہ کردی گئی ہیں، اور تمام افراد کو ریسکیو کی جارہا ہے۔
یاد رہے کہ صوبہ لوریستان ملک کے دارالحکومت تہران سے تقریبا 350 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔
مقامی میڈیا نے ایرانی عدلیہ کے فرانزک میڈیسن آرگنائزیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا روڈ سیفٹی ریکارڈ خراب ہے اور مارچ 2023 سے مارچ 2024 کے درمیان سڑک حادثات میں 20 ہزار سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔
کل کی ملاقات میں حکومتی سنجیدگی کا اندازہ ہوجائےگا،شیخ وقاض اکرم
- 6 hours ago
تیسرا ون ڈے : جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 6 hours ago
پشاور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،3 زخمی
- 5 hours ago
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل ،فیصلہ کب سنایا جائےگا؟
- 5 hours ago
پاک فوج فتنہ الخوارج اور ان کی معاونت کرنے والے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف
- 4 hours ago
پاکستانی بلے باز عبد اللہ شفیق نےون ڈے سیریز میں کونسا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات