پاکستان کےٹی 20 اسکواڈ کو بہتر بنانے کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی زیر نگرانی اسٹرائیک فورس قائم
پی سی بی ذرائع کے مطابق اسٹرائیک فورس 100 ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر مشتمل ہو گی

شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 22 2024، 9:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کو بہتر بنانے کے لیے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق آل راؤنڈ عبد الرزاق کی زیر نگرانی اسٹرائیک فورس تشکیل دے دی گئی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق اسٹرائیک فورس 100 ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر مشتمل ہو گی، اور نوجوان کھلاڑیوں کو ہارڈ ہٹنگ کی تربیت دی جائے گی،اسٹرائیک فورس کے لیے پاکستان سے 100 بیٹرز کو منتخب کیا جائے گا۔
پروگرام کے لیے ہر6 ماہ بعد 50، 50 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ جس مقصد ٹی 20 اسکواڈ کو بہتر اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑی مہیا کرنا ہے۔
ا سٹرائیک فورس کا مقصد ٹی 20 سکواڈ کو نیا خون فراہم کرنا ہے، ایک سال میں نیا ٹیلنٹ تیار کر کے ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ اسٹرائیک فورس کا مقصد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا ایک مضبوط اسکواڈ تشکیل دینا ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






