کھیل
- Home
- News
تیسرا ون ڈے : جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
شائع شدہ 5 hours ago پر Dec 22nd 2024, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جوہانسبرگ: پاکستان او ر جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے آخری میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بازی کی دعوت دے دی۔
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
آخری ون ڈے میں پاکستان ٹیم نے اسکوڈ میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔ جس میں محمد حسنین،طیب طاہر اور سفیان مقیم کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ عرفان نیازی، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ قومی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم ، کامران غلام، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ شامل ہوں گے۔
جبکہ دوسری جانب تیسرے میچ سے قبل جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر بارٹمین گھٹنے کی انجری کے باعث سکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔
ملک کو پولیو وائرس فری بنانے کیلئے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ
- 6 hours ago
پاکستانی بلے باز عبد اللہ شفیق نےون ڈے سیریز میں کونسا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟
- 3 hours ago
پشاور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،3 زخمی
- 4 hours ago
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل ،فیصلہ کب سنایا جائےگا؟
- 5 hours ago
پاک فوج فتنہ الخوارج اور ان کی معاونت کرنے والے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف
- 3 hours ago
کل کی ملاقات میں حکومتی سنجیدگی کا اندازہ ہوجائےگا،شیخ وقاض اکرم
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات