Advertisement

غزہ :اسرائیلی فوج کا فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پرحملہ، 5 صحافی شہید

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے صحافیوںمیںفادی حسونہ، ابراہیم الشیخ علی، محمد الدحا، فیصل ابوالقسام، ایمن الجدی شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 26th 2024, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ :اسرائیلی فوج کا فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پرحملہ، 5 صحافی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ 
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں کوریج کرنے والی القدس ٹی وی چینل کی وین پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں  5 صحافیوں سمیت کم سے کم 10 فلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے۔ 
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے صحافیوںمیںفادی حسونہ، ابراہیم الشیخ علی، محمد الدحا، فیصل ابوالقسام، ایمن الجدی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد براڈ کاسٹنگ وین میں آگ بھڑک اٹھی اور وین مکمل تباہ ہوگئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ 
ڈوسری جانب اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے درجنوں فلسطینیو کوگرفتار کیا ہےجبکہ غزہ میں اسرائیلی بمباری بدستور جاری ہے ،گزشتہ  چوبیس گھنٹوں میںاسرائیل نے 27فلسطینیوں کو شہید کیا،شدید سردی میں جنوبی غزہ میں تین فلسطینی بچے ہائپو تھرمیا کا شکار ہو کر دم توڑ گئے۔
زیتون میں بھی بمباری سے بیس فلسطینی زخمی ہوئے، چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد ستائیس ہوگئی۔
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے المری مہاجر کیمپ میں چھاپے کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا، اس دوران تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر زخمی بھی کیا گیام، جبکہ اسرائیلی فوج نے انڈونیشیا کے اسپتال کو ایک بار پھر خالی کرالیا۔ 
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق پچھلے سال اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی بمباری سے45 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت بچوںاور خواتین کی ہیں، جبکہ  ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

Advertisement
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • ایک دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 7 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • ایک دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 گھنٹے قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • ایک دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • ایک دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 دن قبل
Advertisement