خاندانی ذرائع کےمطابق سمرن کچھ عرصےسےذاتی مشکلات کاشکار تھیں، جس کی وجہ سےانہوں نےیہ قدم اٹھایا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 27th 2024, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریڈیو میزبان سمرن سنگھ گڑگاؤں میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمرن سنگھ کی لاش بدھ کی رات ان کے کمرے میں پھندے سےلٹکی ہوئی ملی۔
پولیس حکام کےمطابق جائےوقوعہ پرمبینہ خودکشی سےقبل لکھا گیا کوئی نوٹ برآمد نہیں ہوا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق سمرن کےساتھ انکےاپارٹمنٹ میں رہائش پذیردوست نے پولیس کوواقعےکی اطلاع دی،پولیس موقع پر پہنچی تو سمرن کےگھرکادروازہ اندر سےبند تھا۔
واضح رہے کہ خاندانی ذرائع کےمطابق سمرن کچھ عرصےسےذاتی مشکلات کاشکار تھیں، جس کی وجہ سےانہوں نےیہ قدم اٹھایا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








