- Home
- News
بے نظیر بھٹو کی برسی پر وزیر اعظم شہباز شریف کا پیغام
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ بے نظیر بھٹو،ہمت اور استقامت کی علامت بنیں،میثاق جمہوریت بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی پائیدار سیاسی سمجھ بوجھ کا ثبوت ہے۔
بے نظیر بھٹو کی برسی پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اپنے خصوصی پیغام میں کہنا ہےکہ بے نظیر بھٹو جمہوریت کی علمبردار اور سیاسی مکالمے اور مفاہمت کی مضبوط حامی رہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق بےنظیر بھٹو کی برسی پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہاکہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی منارہے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ بے نظیر بھٹو،ہمت اور استقامت کی علامت بنیں،میثاق جمہوریت بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی پائیدار سیاسی سمجھ بوجھ کا ثبوت ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ میں بے نظیر بھٹو شہید کے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں،خاص طور پر صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔
سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی اثاثوں پر سودے بازی کرنے کو بھی تیار رہتی ہیں،چئیرمین بلاول بھٹو
- 10 گھنٹے قبل
مودی حکومت کا ادھمپور-سری نگر-بارہمولہ ریل لنک منصوبہ کشمیر کو زیر تسلط رکھنے کی کوشش ہے
- 12 گھنٹے قبل
عوام گھبرائے نہیں،پاکستان کو مشکلات سے نکال کر خوشخبریاں دینگے،تکالیف میرے لیے کوئی نئی بات نہیں، آصف زرداری
- 9 گھنٹے قبل
کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافربسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل
ناسا کے خلائی جہاز کی سورج کے انتہائی قریب پہنچنے کی کوشش کامیاب
- 11 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بنک نے یکم جنوری2025 کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا
- 8 گھنٹے قبل