تجارت
- Home
- News
یکم جنوری سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے،ذرائع
شائع شدہ 19 گھنٹے قبل پر دسمبر 28 2024، 3:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد:یکم جنوری 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے،اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
پٹرولیم ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرینگے۔
پارا چنار اور کرم کے راستوں کی بندش کے خلاف کراچی میں 12 مقامات پر دھرنے جاری
- ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گا ، مولانا فضل الرحمن
- 10 گھنٹے قبل
شدید دھند کا راج، موٹر ویے کے مختلف مقامات سے بند
- 2 گھنٹے قبل
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ
- 9 منٹ قبل
جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار،62 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
این آئی سی وی ڈی کی سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات