کرم میں امن معاہدے پر اتفاق رائے کیلئے منگل کو گرینڈ جرگہ طلب
وزیراعلیٰ کے مشیر نے کہامشاورتی عمل مکمل ہونے کے بعد دونوں جانب سے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
شائع شدہ 3 days ago پر Dec 29th 2024, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے کہاہے کہ ضلع کرم میں پائیدار امن کیلئے دونوں قبائل کے درمیان اتفاق ہوگیاہے۔
انہوں نے اتوار کے روز پشاور میں امن کی بحالی کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاملات پر غور کیلئے جرگہ منگل کو دوبارہ بلایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ کے مشیر نے کہامشاورتی عمل مکمل ہونے کے بعد دونوں جانب سے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
محمد علی سیف نے کہا ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں علاقے میں تمام بنکرز منہدم کرنے کے علاوہ قبائلیوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔
Advertisement
پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا
- 2 گھنٹے قبل
ایرانی سفیر کی مولا نا فضل الرحمن سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار کی رپورٹ جاری
- 24 منٹ قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آئی ایم ایف کی شرط پر سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل
- ایک گھنٹہ قبل
بھارتی پنجابی گلوکاردلجیت دوسانجھ کو ایک بار پھر قانونی کارروائی کا سامنا ،مگر کیوں؟
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات