بلوچستان بھر میں انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم کل سے شروع ہو رہی ہے
رواں سال بلوچستان سے پولیو کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن کی تعداد 27 ہے، جب کہ ملک بھر سے 67 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بلوچستان بھر میں انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم کل سے شروع ہو رہی ہے، جو رواں سال کی آخری پولیو مہم ہوگی۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق اس مہم کا آغاز 16 دسمبر کو ہونا تھا، لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر اسے تین مرتبہ مؤخر کیا گیا تھا۔
اس مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، اور والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔
رواں سال بلوچستان سے پولیو کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن کی تعداد 27 ہے، جب کہ ملک بھر سے 67 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے والدین کو آگاہ کیا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے ان کی تعاون کی ضرورت ہے تاکہ ملک کو اس خطرناک بیماری سے بچایا جا سکے۔
نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب
- 32 منٹ قبل
کسی کو کراچی بند نہیں کرنے دیں گے ، وزیر داخلہ سندھ
- 24 منٹ قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار کی رپورٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل
وزیر اعظم کا دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
- 42 منٹ قبل
پاکستان عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ تعاون جاری رکھے گا،اسحاق ڈار
- 9 منٹ قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
- 2 گھنٹے قبل