سال کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز
100 انڈیکس 970 پوائنٹس اضافےکے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے
شائع شدہ 3 days ago پر Dec 31st 2024, 10:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا۔
سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 1 لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
خیال رہے اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دن بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے کا ملی تھی اور 100 انڈیکس میں 3907 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔
Advertisement
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 2 گھنٹے قبل
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، شارٹ لسٹ ترک کمپنی کی بڑی پیشکش
- 3 گھنٹے قبل
کرم : امن معاہدے کے باوجود سڑکیں اور راستے آمدوروفت کے لئے بند
- 24 منٹ قبل
امریکا میں چھوٹا طیارہ تجارتی عمارت ٹکرا گیا، دو افراد ہلاک اور 18 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی، پاکستانی روپیہ مستحکم
- 2 گھنٹے قبل
26 نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات