پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سید نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 3rd 2025, 11:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
سینیٹر شیری رحمان نے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں نیئر بخاری اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔
Advertisement
مذاکراتی عمل شروع ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کا ریاست مخالف پراپیگنڈا جاری
- ایک گھنٹہ قبل
گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں امن کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
- 3 گھنٹے قبل
کرم کشیدگی، ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ، امدادی سامان کا قافلہ روک دیا گیا
- 37 منٹ قبل
پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ
- 15 منٹ قبل
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا تربت میں معصوم شہریوں پر حملہ،4 افراد شہید ، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف مذہبی رہنماؤں اور نمائندگان کے ساتھ خصوصی نشست
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات