9 مئی مقدمات:اے ٹی سی نے رکن قومی اسمبلی علی افضل اور ایم پی اے جنید افضل کواشتہاری قراردے دیا
اے ٹی سی کی جانب سے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
شائع شدہ 4 دن قبل پر جنوری 3 2025، 4:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد: انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی )فیصل آباد نےنومئی مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ان کے ایم پی اے بھائی جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔
اے ٹی سی کی جانب سے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
اے ٹی سی کے اسپیشل جج جاوید اقبال شیخ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے،عدالت نے دونوں بھائیوں کی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کر لیں، دونوں بھائی 9 مئی کے مقدمات کی سماعتوں میں مسلسل غیرحاضر تھے۔
پاکستان کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
- ایک گھنٹہ قبل
ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
- 10 منٹ قبل
یو اے ای نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی وزارتوں اور اداروں سے ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کر دی ہیں، وزیر خزانہ
- 36 منٹ قبل
خطرناک لہروں پر سرفر کی انوکھی سرفنگ،ممکنہ عالمی ریکارڈ کا امکان
- 32 منٹ قبل
گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی،متاثرہ شخص جاں بحق
- 7 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات