ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا،پولیس
شائع شدہ a day ago پر Jan 6th 2025, 1:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی:مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم ذیشان نے معمولی تلخ کلامی پر شہری طاہر کو زخمی کیا جو اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ملزم چاقو کے وار کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسےپولیس نے ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا ۔
اس حوالے سےایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
- 10 منٹ قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 6 منٹ قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 8 منٹ قبل
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
- 3 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات