لاش کی شناخت جرمن سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
شائع شدہ a day ago پر Jan 6th 2025, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی دارالحکومت میں ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ سے غیر ملکی سفارتکار کی لاش ملی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق لاش کی شناخت جرمن سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ہے۔ پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، سفارتکار کی موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہوگا۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ سفارتکار کی موت کے حوالے سے جرمن سفارتخانے کو بھی اطلاع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق جرمن سفارتکار اس سے پہلے ایک مرتبہ معمولی ہارٹ اٹیک کا شکار ہوا تھا، دو دن دفتر نہ پہنچنے پر جرمن سفارتخانے نے فلیٹ کا دروازہ توڑا تو سفارتکار مردہ پایا گیا۔
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل
انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 2 گھنٹے قبل
سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
- 2 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات