چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ صائم ایوب کل علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے، ان کی ٹریٹمنٹ خراب نہیں ہوگی ۔
شائع شدہ a day ago پر Jan 6th 2025, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کرکے اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا جب کہ انہوں نے مین بلڈنگ کے تمام فلورز کا وزٹ کیا
واضح رہے کہ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ کسی شاندار تقریب میں اسٹیڈیم کا افتتاح کیا جائے گا۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ صائم ایوب کل علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے، ان کی ٹریٹمنٹ خراب نہیں ہوگی ۔
قومی ٹیم کی پرفارمنس پر چیئرمین کا کہنا تھا کہ ٹیم فائٹ کر رہی ہے اور ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔
سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
- 7 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 7 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل
انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات