سپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ نچلی زمینی مدار میں بھیج دیا


سپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ نچلی زمینی مدار میں بھیج دیا ہے جو کہ اس کا 2025 کا پہلا سٹار لنک مشن ہے۔
راکٹ دوپہر کے وقت کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن کے خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے روانہ ہوا۔
سپیس ایکس کے حکام نے بتایا کہ مشن کو سپورٹ کرنے والے پہلے مرحلے کے بوسٹر کے لیے یہ 17ویں پرواز تھی۔ اس سے پہلے کریو 5، سی آر ایس 28، Intelsat G-37، Optus-X، Immarsat I6-F2، GPS III-6، این جی 20 اور نو اسٹارلنک مشنز لانچ کیے گئے تھے ، لفٹ آف کے بعد بوسٹر زمین پر واپس آیا اور ڈرون شِپ پر اترا۔
سپیس فلائٹ ناؤ کے مطابق راکٹ صبح دیر گئے تک لانچنگ کے لیے اپنے مخصوص پیڈ پر نہیں پہنچا تھا، یہ واضح نہیں ہے کہ اس کی وجہ تیز سرد ہوائیں تھی جس کی وجہ سے ملک بھر میں برف باری اور سرد بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 hours ago
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 days ago
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 14 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 days ago
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 days ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 days ago
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 hours ago

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 hours ago





