پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع شدہ a day ago پر Jan 7th 2025, 2:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ہیں، جاری امدادی کارروائیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ آج صبح چین اور نیپال میں زلزلے کے باعث 53 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا مقام تبدیل
- 9 منٹ قبل
کرم کشیدگی، 20 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ سیکیورٹی حصا ر میں بگن کے لیے روانہ
- 41 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھتے ہوئے تحریری مطالبات دینے کی اجازت دے دی، بیرسٹر گوہر
- 36 منٹ قبل
ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش،اداکارہ نے کیا نام رکھا؟
- 6 منٹ قبل
فوربز نےدنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی، پہلے نمبر پر کون؟
- ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
- 33 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات