ژوب میں کار اور ٹریکٹر کے مابین تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے،ریسکیوحکام

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 8th 2025, 5:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثے پیش آئے ہیں جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ایک حادثہ ژوب کے قریب بادن زئی کے مقام پر پیش آیا جہاں کار اور ٹریکٹر کے مابین تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دوسراٹریفک حادثہ لسبیلہ میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک کوچ اور ٹرک کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








