Advertisement

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،ملک میں مجموعی تعداد69 ہو گئی

ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں پولیو کیس ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا میں سال 2024 میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی،محکمہ صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jan 8th 2025, 6:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،ملک میں مجموعی تعداد69 ہو گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد ملک میں پولیو کے کیسز کی مجموعی تعداد 69 ہو گئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تتہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، حکام کا مزید کہناتھاکہ پولیو سے متاثرہ بچے کے سیمپل گزشتہ ماہ دسمبر میں لیے گئے تھے اور سال 2024 میں ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں پولیو کیس ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا میں سال 2024 میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی،محکمہ صحت کے مطابق کے پی میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 13 فروری سےچلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے جس دوران  60 لاکھ سےزیادہ بچوں کو پولیو سےبچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ 
محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 2024 میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 69 ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پولیو وائرس پر قابو پایا جاچکا ہے مگر پاکستان اور افغانستان 2 ایسے ممالک ہیں جہاں اب تک یہ وائرس پایا جاتا ہے۔ 

Advertisement
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • 25 منٹ قبل
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

  • 6 گھنٹے قبل
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی  کیلئے  شرائط سے اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کیلئے شرائط سے اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

  • 6 گھنٹے قبل
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 3 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement