فوجیوں کو حماس کی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں بھی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے،اسرائیلی حکام

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر جنوری 12 2025، 9:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تل ابیب: حماس کے ساتھ غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میںمزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں جبکہ اس دوران 6 سپاہی زخمی بھی ہوئےہیں۔
اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف) نے سپاہیوں کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فوجیوں کو حماس کی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں بھی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اسرائیلی حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والوں کی عمریں 19 سے 37 سال کے درمیان ہیں جبکہ زخمی ہونے والے 2 فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے خلا ف پی ٹی آئی نے قرار داد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں مارچ 2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی
- 2 گھنٹے قبل

افغان مہا جرین کی وطن واپسی کے معاملے پر کسی قسم کی کوئی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوئی،طلال چودھری
- 2 گھنٹے قبل

فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمنٰ
- 2 گھنٹے قبل

انڈر 23ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا دورہ بیلا روس،پہنچے پر پرُتپاک استقبال
- 2 گھنٹے قبل

جاپان نے3 ڈی ریلوے سٹیشن 6 گھنٹوں میں تعمیر کرکے نیا ریکارڈبناڈالا
- 2 گھنٹے قبل
شہر قائد میں آتشزدگی ، ریسکیو آپریشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

پی ایس ایل 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل راولپنڈی میں ہو گی
- 3 گھنٹے قبل

پشاور ہائیکورٹ نے 9 ججز کو دوبارہ سروس پر بحال کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

سنی دیول نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کردیا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات