Advertisement
تجارت

حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے، وزیر صنعت و پیداوار

صنعتوں اورپیداوارکے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 26th 2025, 7:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے، وزیر صنعت و پیداوار

صنعتوں اورپیداوارکے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ۔

انہوں نے تقریب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت مختلف پروگراموں کے ذریعے کاشتکاروں کیلئے آسانیاں پیدا کررہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کسانوں کو حکومت کے مقررکردہ نرخوں پرکھاد کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے ۔

رانا تنویر حسین نے یقین دلایا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات کے مطابق فصل ربیع میں کھاد کی کوئی قلت نہیں ہوگی۔

Advertisement
افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار پاکستان کیلیے خطرہ ہیں،دفتر خارجہ

  • 4 گھنٹے قبل
ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چوہدری کو  ڈی جی ایف آئی اے لگانے کا فیصلہ

 پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ

  • 8 گھنٹے قبل
ملک ریاض کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی کارروائی کا آغاز

ملک ریاض کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی کارروائی کا آغاز

  • 4 گھنٹے قبل
سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے  حلف لے لیا

  • 3 گھنٹے قبل
یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی

کوئٹہ: سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ: سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنےوالی امریکی لڑکی کا  ا ئیر پورٹ پر ہنگامہ

  • 10 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی  اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف  اپیلوں پر اعتراض عائد

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراض عائد

  • 7 گھنٹے قبل
جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ ، 18 افراد جاں بحق

جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ ، 18 افراد جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کرگئے

لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کرگئے

  • 8 گھنٹے قبل
صدر مملکت نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement