اس منصوبے کے تحت مسجد کے صحن میں 26×26 فٹ کے 20 چھتریاں مکمل طور پر ہائیڈرولک اور آٹومیٹک ہوں گی، جو زائرین کی سہولت کے لیے نصب کی جائیں گی


ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے داتا دربار کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی وزیراعظم نے مزار پر جاری تعمیراتی کاموں کی رفتار اور عام زائرین کے لیے فراہم کی جانے والی دیگر سہولتوں کے بارے میں مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا ، ڈپٹی وزیراعظم نے حرم نبوی کی طرز پر چھتریوں کی تنصیب کے منصوبے پر فوری پیش رفت کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے زائرین کو جدید سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ڈپٹی وزیراعظم کو مزار شریف پر جاری ترقیاتی امور سے آگاہ کیا اور بتایا کہ 650 ملین روپے کی خطیر رقم سے ہائیڈرولک کینوپیز کی تنصیب کی جائے گی۔
اس منصوبے کے تحت مسجد کے صحن میں 26×26 فٹ کے 20 چھتریاں مکمل طور پر ہائیڈرولک اور آٹومیٹک ہوں گی، جو زائرین کی سہولت کے لیے نصب کی جائیں گی

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 4 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 3 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 6 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 5 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل