اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز تک بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 2 2021، 6:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق جمعرات سے اتوار تک بارش کا امکان ہے ۔ مرطوب ہوائیں کم شدت کے ساتھ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
جمعرات سے اتوار تک کشمیر، گلگت بلتستان ،کے پی، جہلم چکوال میں بارش کا امکان ہے۔ شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا اور ناروال میں بھی بارش کا امکان ہے۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






