عرب وزرائے خارجہ اجلاس،فلسطینیوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
عرب لیگ نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی ناقابل قبول قرار دی


عرب ممالک نے فلسطینیوں کی اپنی زمین سے جبری بے دخلی اور مصر اور اردن منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا۔
عرب ممالک کا اجلاس گزشتہ روز مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوا جس میں سعودی عرب، یو اے ای، مصر ، قطر اور اردن کے وزرائے خارجہ کے علاوہ فلسطینی اتھارٹی کے حکام نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں عرب لیگ نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی ناقابل قبول قرار دی اور غزہ کے لوگوں کو اردن اور مصر منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا۔
وزارائے خاجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد، دو ریاستی حل کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی جبکہ اسرائیلی فوج سے غزہ پٹی خالی کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
واضح رہے اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے نکالنا نسل کشی کے مترادف قرار دے دیا تھ

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 21 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 14 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 15 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل





