Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے احمد الشرع کے شام کی صدارت سنبھالنے کو خوش آئند قرار دے دیا

وزیر اعظم نےکہا کہ امید کرتے ہیں کہ نئی قیادت شام کے برادر عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی لانے میں کامیاب ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 3rd 2025, 2:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے احمد الشرع کے شام کی صدارت سنبھالنے کو خوش آئند قرار دے دیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عبوری مرحلے کیلئے احمد الشرع کے شام کی صدارت سنبھالنے کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نےکہا کہ امید کرتے ہیں کہ نئی قیادت شام کے برادر عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی لانے میں کامیاب ہوگی۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 18 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 21 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا