وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر اے این ایف ٹیم کی کاوشوں سے خاندان کے 5 افراد رہا ہوگئے۔


ائیرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے بین الاقوامی ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر اے این ایف ٹیم کی کاوشوں سے خاندان کے 5 افراد رہا ہوگئے۔
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی منشیات کیس سے رہائی پانے والے بے گناہ خاندان کی رہائش گاہ گئے اور اُن سے ملاقات کی،ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عبدالمعید بھی ان کے ہمراہ تھے۔
انہوں نے بے گناہ خاندان کی رہائی کے لیے فوری اقدامات پر ڈی جی اے این ایف اور ان کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا جبکہ اس معاملے میں بھرپور تعاون پر سعودی حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
وزیرداخلہ نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے این ایف نے دن رات محنت کر کے بین الاقوامی گینگ کا سراغ لگایا اور اصل ملزمان کو گرفتار کیا۔
متاثرہ خاندان کے افراد نے رہائی دلوانے پر وفاقی حکومت اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 11 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 13 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 hours ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 10 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 12 hours ago