منگل کے روز 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار900 روپے کا اضافہ ہوا ،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی:سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار900 روپے کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت 294300 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 252314 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے
دوسری جانب عالمی مارکیٹوں میں سونے کی فی ااونس قیمت میں 16 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونےنئی قیمت 2815 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح آ گئی
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 49 روپے کے اضافے سے 3314 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 42 روپے کے اضافے سے 2841 روپے کی سطح پر آگئی۔

وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،بیرسٹر سیف
- an hour ago

ترک صدرکا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،روس یوکرین جنگ خاتمے کیلئے امریکی اقدامات کی حمایت
- 4 hours ago

وزیراعظم نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل طلب کر لیا
- 3 hours ago

ماضی کی طرح ایک بار پھر نیشنل ایکشن پلان بنا کر عملدرآمد کی ضرورت ہے،اسپیکر ایازصادق
- 16 hours ago

وزیر اعظم کی ہدیت پر سٹہ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں جاری، چینی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع
- 16 hours ago

چھوٹی عید بڑ ا مزا،مالدیپ کے صدر کا عید الفطر کی تعطیلات میں غیر معمولی توسیع کا اعلان
- an hour ago

جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوکے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام
- 4 hours ago

امریکا کا یمن کے ساحلی شہر حدیدہ پر حملے سے 53 افراد جاں بحق
- 27 minutes ago
کینسر کی مریضہ بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، غیر حاضری پر مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار
- 22 minutes ago

پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیےاہم پیش رفت
- 4 hours ago