سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست میں 10 میں سے 7 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں،رپورٹ


لاہور:سال 2024 میںسب سے زیادہ فروخت ہونےوالا اسمارٹ فون کوئی سستا اینڈرائیڈ فون نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 تھا۔
اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys کی رپورٹ کے میں سال2024 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز کے بارے میں بتایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست میں 10 میں سے 7 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں،درحقیقت ٹاپ 3 اسمارٹ فونز ایپل کے مختلف آئی فونز تھے۔
دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون آئی فون 15 تھا جس کا مارکیٹ شیئر مجموعی طور پر 3 فیصد رہا،دوسرے نمبر پر حیران کن طور پر آئی فون 16 پرو میکس رہا جو ستمبر 2024 میں متعارف کرایا گیا تھا، جبکہ آئی فون 15 پرومیکس کے حصے میں تیسرا نمبر آیا۔
اسی طرح سام سنگ گلیکسی اے 15، آئی فون 16 پرو، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 16 بالترتیب چوتھے سے 7 ویں نمبر پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز رہے،آئی فون 13 کے حصے میں 10 واں نمبر آیا۔

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 14 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 16 گھنٹے قبل




