Advertisement

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

ذرائع کے مطابق  چیمپئینز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گلی گلی بھری بھری تجھے مجھے دیکھنے ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Feb 6th 2025, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق  چیمپئینز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گلی گلی بھری بھری تجھے مجھے دیکھنے ہے ، جو پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے ریکارڈ کرایا گیا ہے،چیمپئینز ٹرافی کا اینتھم کل ریلیز کیا جائے گا۔  

ذرائع کا کہناہے عاطف اسلم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں بھی پرفارم  کریں گے،عاطف اسلم 16فروری کو حضوری باغ  میں  ہونیوالی چیمپئنز  ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا جادو بھی جگائیں گے۔  

Advertisement