چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کے لئے شاندار انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ کو نئے قذافی اسٹیڈیم کے شایان شان ہونا چاہیے


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمینمحسن نقوی چین سے واپسی کے بعد علی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے اور قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
انکا کہنا تھا کہ دنیائے کرکٹ کا خوبصورت ترین و عالمی معیار کا قذافی سٹیڈیم ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا ہے، قوم سے کیا وعدہ پورا ہونے پر اللہ تعالٰی کا شکر گزار ہوں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کے لئے شاندار انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ کو نئے قذافی اسٹیڈیم کے شایان شان ہونا چاہیے، آج پاکستان کے لئے فخر کا مقام ہے، ریکارڈ مدت میں قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔
محسن نقوی نے مزید کہا کہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑی اسٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہوں گے، ورکرز، ایف ڈبلیو او، نیسپاک، کنٹریکٹر اور پی سی بی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 15 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 16 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 14 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 15 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 15 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل






