صہیونی فورسز نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا گیا
مقبوضہ مغربی کنارے پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا والہانہ استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں


صہیونی فورسز نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا جن میں سے 7 فلسطینیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا ، اسرائیلی قیدیوں میں56 سالہ اوہاد بن ایمی، 52 سالہ ایلی شرابی اور 34 سالہ اور لیوی شامل تھے جنہیں خصوصی طور پر بنائے گئے سٹیج پر لایا گیا اور اس کے بعد انہیں ریڈ کراس کی کمیٹی کے سپرد کیا گیا۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسرائیل نے بھی جیلوں میں قید 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا جن میں 18 ایسے قیدی شامل ہیں جو عمر قید اور 54 لمبی قید کی سزا کاٹ رہے تھے، مقبوضہ مغربی کنارے پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا والہانہ استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 15 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 15 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 15 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 20 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago




