گوجرانوالہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کےگھر کے سامنے کھڑے دو بھائیوں کو قتل کردیا
واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔، پولیس

شائع شدہ 3 months ago پر Feb 13th 2025, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوجرانوالہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے گھر کے سامنے کھڑے دو بھائیوں کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فیروز والا کی حدود جھنگی میںپیش آیا جہاںنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھڑے دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
جاں بحق دونوں افراد کی شناخت رانا تنویر اوررانا سیف کے ناموں سے ہوئی جو سگے بھائی تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار
- 35 منٹ قبل

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- 2 گھنٹے قبل

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک
- 44 منٹ قبل

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات