پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ دھماکے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں


پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میںفیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ تین افراد بری طرح جھلس گئے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکہ گوجرانوالہ میں تھانہ کھیالی کے علاقے میں واقع حفیظ میٹل فیکٹری میں ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی چھ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہو گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 18 سالہ ریحان اور 15 سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گئے، جبکہ 11 سالہ موسیٰ، 35 سالہ عباس سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو عملے اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ دھماکے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago






