انگلینڈ کی آج صبح لاہور پہنچنے والی ٹیم کل سے پریکٹس شروع کرے گی ،چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 22 فروری کو مدمقابل ہو گی۔

شائع شدہ 9 ماہ قبل پر فروری 18 2025، 10:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم پہلے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کےلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں قذافی سٹیڈیم پہنچایا گیا ہے، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج انٹرسکواڈ میچ میں حصہ لے گی۔
واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم کے انٹرا سکواڈ میچ کی میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں ہے۔
انگلینڈ کی آج صبح لاہور پہنچنے والی ٹیم کل سے پریکٹس شروع کرے گی ،چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 22 فروری کو مدمقابل ہو گی۔

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

کترینہ کیف سے ملاقات کیسے ہوئی تھی؟ وکی کوشل نے پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل

سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 5 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 3 گھنٹے قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 4 گھنٹے قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
- 6 گھنٹے قبل

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات














