مجموعی طور پر 449 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 237 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 146 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 19th 2025, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت رہا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 13 ہزار 342 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں 66 کروڑ 77 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، اور اسٹاک مارکیٹ میں 25 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔
اس دن مجموعی طور پر 449 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 237 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 146 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
اسٹاک مارکیٹ کی بلند ترین سطح 114,029 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 113,060 پوائنٹس رہی۔ اس مستحکم کاروباری دن نے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید تقویت دی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







