دوسری جانب 321رنز کے ہدف میں پاکستان کرکٹ ٹیم 260رنز بنا کر مکمل آؤٹ ہوگئی۔


چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60رنز سے شکست دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور حارث رؤف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
دوسری جانب 321رنز کے ہدف میں پاکستان کرکٹ ٹیم 260رنز بنا کر مکمل آؤٹ ہوگئی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ول ینگ اور ٹام لیتھم نے سنجریاں سکور کیں، ول ینگ نے 113 گیندوں پر 107 رنز بنائے ، ٹام لیتھم 118رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہےجبکہ گلین فلپس نے اکسٹھ رنز کی تیز اننگز کھیلی۔
خوشدل شاہ 69، بابر اعظم 64رنز بنا کر نمایاں رہے ،محمد رضوان 3،سعود شکیل 6، جبکہ طیب طاہر ایک رنز بنا کرآؤٹ ہوئے ،سلمان آغا 42 اور فخر زمان 24بنا سکے۔

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 4 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 5 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 2 گھنٹے قبل