Advertisement

اینٹی نارکوٹکس فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مختلف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 88 کلومنشیات برآمد

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 22 2025، 4:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مختلف کارروائیوں  میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 88 کلومنشیات برآمد

اسلام آباد:محکمہ انسداد منشیات (اینٹی نارکوٹکس فورس ) کی جانب سے کریک ڈاؤن جاری ہے،مختلف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کر کے11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 2 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 88 کلو منشیات برآمد کرکے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ جامشورو میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے 5 کلو افیون برآمد ہوئی،گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا، جبکہ جوہر ٹاؤن لاہور میں کارروائی کے دوران  3 گاڑیوں اور گھر سے 30 کلو افیون اور 18 کلو چرس برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔
ترجمان اے این ایف نے مزید بتایا کہ کاک پل ایکسپریس وے اسلام آباد کے قریب  گاڑی میں چھپائی گئی 15.6کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ 
ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 6 کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار ملزم سے 1 کلو ہیروئن اور 430 گرام آئس برآمد ہوئی، رنگ روڈ پشاور پر موٹر وے پل کے قریب 2 ملزمان کو گرفتار کرکے گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب نصیر آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران منشیات ڈیلر کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے کی 12 کلو چرس اور 3 کلو افیون برآمد کر لی۔
 منشیات فروش کو نصیر آباد نواز شریف کالونی سے حراست میں لیا گیا۔ دوران سرچ آپریشن شخص کو مشکوک جان کر چیک کیا گیا۔ منشیات فروش نے اپنے سامان والے بیگ میں منشیات چھپا رکھی تھی۔
اس حوالے سےایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم ضلع قصور کا رہائشی ہے اور آرڈر پر منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، ملزم امجد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔  منشیات فروشوں کے خلاف اسپیشل کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسلام آباد:محکمہ انسداد منشیات (اینٹی نارکوٹکس فورس ) کی جانب سے کریک ڈاؤن جاری ہے،مختلف کاررائیوں میں 2 کروڑ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کر کے11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 2 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 88 کلو منشیات برآمد کرکے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ جامشورو میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے 5 کلو افیون برآمد ہوئی،گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا، جبکہ جوہر ٹاؤن لاہور میں کارروائی کے دوران  3 گاڑیوں اور گھر سے 30 کلو افیون اور 18 کلو چرس برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔
ترجمان اے این ایف نے مزید بتایا کہ کاک پل ایکسپریس وے اسلام آباد کے قریب  گاڑی میں چھپائی گئی 15.6کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ 
ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 6 کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار ملزم سے 1 کلو ہیروئن اور 430 گرام آئس برآمد ہوئی، رنگ روڈ پشاور پر موٹر وے پل کے قریب 2 ملزمان کو گرفتار کرکے گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب نصیر آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران منشیات ڈیلر کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے کی 12 کلو چرس اور 3 کلو افیون برآمد کر لی۔
 منشیات فروش کو نصیر آباد نواز شریف کالونی سے حراست میں لیا گیا۔ دوران سرچ آپریشن شخص کو مشکوک جان کر چیک کیا گیا۔ منشیات فروش نے اپنے سامان والے بیگ میں منشیات چھپا رکھی تھی۔
اس حوالے سےایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم ضلع قصور کا رہائشی ہے اور آرڈر پر منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، ملزم امجد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔  منشیات فروشوں کے خلاف اسپیشل کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Advertisement
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 12 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی