Advertisement

پاک ٹیم کے کپتان نے چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ہمیشہ ہمارے خلاف پرفارم کرتا ہے، ہم نے  ویرات کوہلی کو آوٹ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی  کو آوٹ کی تاہم ناکام ہوئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Feb 24th 2025, 5:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک ٹیم کے کپتان نے چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ہار مان لی، چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا۔  

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہمارے مڈل آرڈر نے اچھا پرفارم نہیں کیا،ہار کو تسلیم کرتے ہے،ٹرافی میں آگے جانا مشکل لگتا ہے۔  

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ہمیشہ ہمارے خلاف پرفارم کرتا ہے، ہم نے  ویرات کوہلی کو آوٹ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی  کو آوٹ کی تاہم ناکام ہوئے۔ 

 کپتان نے مزیدکہا کہ ویرات کی اننگ اور فٹنس حیران کن ہے اسے داد دوں گا۔ 

Advertisement