کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعدملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 65 ہزار 346 روپے کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعدعالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2948 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 16 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 15 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 14 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل






