ابتدائی مرحلے میں خیبرپختونخوا کے 4 لاکھ 53 ہزار کسان اس سے مستفید ہوں گے


پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں کو مفت بیچ دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
صوبائی محکمہ زراعت کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں کسا نو ں کومفت بیج دی جائے گی۔
پہلے مرحلے میں پشاور، سوات، دیر، نوشہرہ، ڈی آئی خان، مردان، چارسدہ اور پشاور کے کسانوں کو یہ سہولت دی جائے گی، جن میں گندم، چاول، مکئی اور دیگر اجناس کے بیج کسا نوں میں مفت تقسیم کئے جائیں گے،کسانوں کو بیج اضلاع کے درجہ حرارت اور ماحول کے مطابق دیا جائے گا،
ابتدائی مرحلے میں خیبرپختونخوا کے 4 لاکھ 53 ہزار کسان اس سے مستفید ہوں گے۔
اس حوالے سےصوبائی وزیر زراعت سجاد بارکوال نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے کسا نو ں کوبھی مفت بیج دیں گے، جس علاقے میں جو بیچ پیدا ہو سکتا ہے وہاں کے کسانوں کو وہی بیج دیا جائے گا۔
وزیر زراعت نے کہا کہ اگلے مرحلے میں تمام اضلاع کے کسا نو ں کومفت بیج جلد دیا جائے گا، کوشش ہے کسانوں کو سپورٹ فراہم کریں، انہوں نے کہا کہ صوبے کے کسانوں کو مفت کھاد بھی فراہم کریں گے۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 19 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 18 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 11 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
