Advertisement

شام میں بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ، 8 شہری جاں بحق

شام میں بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں 8 شہری جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 4th 2021, 2:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بشارالاسد کی فضائیہ نے جبل الزاویہ کے جنوبی علاقے میں شدید بمباری کی جس سے کئی مکان تباہ ہوگئے۔

ایک مکان میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ دیگر 3 افراد نے اسپتال میں دم توڑ دیا ، گھروں کے تباہ ہونے کے بعد  مکینوں کو رات کھلے آسمان تلے گزارنی پڑی اور  علاقے میں وقفے وقفے سے دھماکوں کی آواز سنی جا رہی ہیں۔

Advertisement
پنجابی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کلچرل میں "سریلی شام "کا انعقاد

  • 4 گھنٹے قبل
ایرانی جوہری پروگرام کو ناقابلِ تلافی نقصان، بحالی میں برسوں لگ سکتے ہیں: سی آئی اے ڈائریکٹر

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور  کے نجی اسپتال میں دو افراد غیر ملکی افریکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

لاہور کے نجی اسپتال میں دو افراد غیر ملکی افریکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی وزیر دفاع: فوج نے مشکل مشن کامیابی سے مکمل کیا، میڈیا بےبنیاد خبریں پھیلا رہا ہے

امریکی وزیر دفاع: فوج نے مشکل مشن کامیابی سے مکمل کیا، میڈیا بےبنیاد خبریں پھیلا رہا ہے

  • ایک گھنٹہ قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

  • 4 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل  جنگ  کے دوران  پاکستان نے بھرپور طریقے سے  ایران کی حمایت کی، وزیر اعظم

جرمنی میں افغان کی گرفتاری پر پولیس پر حملہ، فائرنگ سے ہلاکت

جرمنی میں افغان کی گرفتاری پر پولیس پر حملہ، فائرنگ سے ہلاکت

  • ایک گھنٹہ قبل
محرم میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات، سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر داخلہ

  • 19 منٹ قبل
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا  اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
ترکی کی ایف-35 پروگرام میں واپسی کی خواہش، ایردوان کو ٹرمپ سے پیشرفت کی امید

ترکی کی ایف-35 پروگرام میں واپسی کی خواہش، ایردوان کو ٹرمپ سے پیشرفت کی امید

  • ایک گھنٹہ قبل
غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش، کشمیر و فلسطین کا پرامن حل ناگزیر ہے: خواجہ آصف

  • 32 منٹ قبل
ایران پر امریکی حملے ناکام تھے ، امریکا کامیاب نہیں ہوا : آیت اللہ خامنہ ای

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement