لندن : نادیہ جمیل نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر برٹش ایئرویز کے عملے کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو برٹش ایئرویز نے لندن چھوڑ دیا۔نادیہ جمیل نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر برٹش ایئرویز کے عملے کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔نادیہ جمیل برٹش ایئرویز پر لندن سے لاہور آرہی تھیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ میرا سامان پڑا ہوا ہے ویل چیئر کا ویل بھی نہیں ہے،میں خود سے اٹھ بھی نہیں سکتی اور نہ ہی مجھے کوئی اٹینڈنٹ دیا گیا، عملے سمیت تمام لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے۔
Shocking @British_Airways I came 2 the airport at 6.30pm. 11pm this is me. Drained, alone. I had informed the staff of my health. Why would they leave me like this? I kept speaking out 4 someone 2 help. Everyone ignored me.After off loading me. At least help me a little. Bad show pic.twitter.com/Lfhe6jYhYE
— Nadia Jamil (@NJLahori) July 4, 2021
نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ میں اپنا سامان اٹھا کر واپس جاؤں گی، پیر کو پاکستانی ہائی کمیشن جاؤں گی،مجھ سے دستاویزات مانگیں گئیں جو فوری طور پر مجھے نہیں ملیں،جب مجھے دستاویزات ملیں عملہ تبدیل ہوگیا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago







