عبدالعلیم خان نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں انویسٹرز کی طرف سے بہت بہتر اظہار دلچسپی آنے کی توقع ہے


وفاقی وزیر نجکاری،سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ امید ہے کہ اگلے تین ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری کے تمام مراحل طے کر لیں گے۔
پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر نجکاری،سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والی پارٹیوں کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں،وفاقی وزیر نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کو زیادہ سے زیادہ پُر کشش بنانے کیلئے نیا لائحہ عمل دے رہے ہیں، امید ہے کہ اگلے تین ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری کے تمام مراحل طے کر لیں گے۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں انویسٹرز کی طرف سے بہت بہتر اظہار دلچسپی آنے کی توقع ہے، یورپ کے لیے پی آئی اے کی فلائٹس کے آغاز سے نجکاری کا ماحول مزید سازگار ہوگا۔جبکہ حکومت نے خواہشمند پارٹیوں کے مطابق تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 21 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 hours ago





