پاکستان کا سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور
فریقین امن معاہدوں پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں، غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد اور تحفظ ضروری ہے، پاکستانی مندوب


پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، یمن تنازع سنگین انسانی، سیاسی، اقتصادی اور ماحولیاتی بحران کو جنم دے رہا ہے۔
منیر اکرم نے کہا کہ یمن میں ایک کروڑ سے زائد افرادغذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، یمن کو فی الوقت 1.95 کروڑ افراد کے لیے فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے زور دیا کہ فریقین امن معاہدوں پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں، غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد اور تحفظ ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی سے خطے میں استحکام کو فروغ ملے گا۔

پاکستان اور ترکیہ کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

خواتین کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں، نائب وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل

عالمی یوم خواتین پر لاہور میں فیسٹیول کا انعقاد ، وزیر اطلاعات پنجاب سمیت دیگر سیاسی و سماجی خواتین شریک
- 12 گھنٹے قبل
لاہور قلندر کا پی ایس ایل 10 کے لیے اپنی پارٹنرشپ جاری رکھنے کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سینیٹ میں قرارداد منظور
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا
- 11 گھنٹے قبل

حکومتی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کر کے ملک کو بحران سے نکالا ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 12 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن ، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

روہت شرما کے کرکٹ چھوڑنے سے متعلق تمام افواہیں ہیں ، شبھ من گل
- 11 گھنٹے قبل

روسی فورسز نے یوکرین پر میزائل حملہ کردیا ، 14 افراد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ اور بھارت ٹاکرا ، کس کا پلڑا بھاری؟
- 11 گھنٹے قبل
حکومت پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے، امیر جماعت اسلامی
- 11 گھنٹے قبل