شہر میں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 259 ریکارڑ کیا گیا


فضائی آلودگی کے اعتبار سے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہورپھر پہلے نمبر پر آ گیا، شہر میں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 259 ریکارڑ کیا گیا۔
شہر کے درجہ حرارت میں بھی بتدریج اضافہ ہوا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔
لاہور میں صبح سویرے کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڑ کیا گیا،شہر میں چار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا
- 10 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ اور بھارت ٹاکرا ، کس کا پلڑا بھاری؟
- 11 گھنٹے قبل

روہت شرما کے کرکٹ چھوڑنے سے متعلق تمام افواہیں ہیں ، شبھ من گل
- 11 گھنٹے قبل

روسی فورسز نے یوکرین پر میزائل حملہ کردیا ، 14 افراد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

خواتین کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں، نائب وزیر اعظم
- 11 گھنٹے قبل

حکومتی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کر کے ملک کو بحران سے نکالا ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 11 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن ، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

عالمی یوم خواتین پر لاہور میں فیسٹیول کا انعقاد ، وزیر اطلاعات پنجاب سمیت دیگر سیاسی و سماجی خواتین شریک
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور ترکیہ کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سینیٹ میں قرارداد منظور
- 15 گھنٹے قبل
حکومت پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے، امیر جماعت اسلامی
- 11 گھنٹے قبل
لاہور قلندر کا پی ایس ایل 10 کے لیے اپنی پارٹنرشپ جاری رکھنے کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل