اس سے قبل فلائی جناح ریاض، جدہ، اور دمام جیسے مشہور مقامات کے ساتھ ساتھ شارجہ اور بحرین کے لیے بھی براہ راسست پروازیں شروع کر چکی ہیں

کراچی: فلائی جناح ائیر لائن نے لاہور سے مسقط کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
فلائی جناح پاکستان کی سب سے سستی ترین ائیر لائن ہے جس نے حال ہی میں اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک کو مزید وسعت دیتے ہوئے لاہور کو مسقط سے جوڑنے والی نئی سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
ائیر لائن کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم اپریل 2025 سے فلائی جناح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے درمیان ہفتے میں تین بار نان اسٹاپ پروازیں چلائے گی، جو مسافروں کو پاکستان اور عمان کے درمیان سستی اور آسان سفری سہولت فراہم کرے گی۔
فلائی جناح کے لاہور نیٹ ورک میں مسقط کا اضافہ ایئر لائن کے بین الاقوامی رابطے کو مضبوط کرتا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل فلائی جناح سعودی عرب میں ریاض، جدہ، اور دمام جیسے مشہور مقامات کے ساتھ ساتھ شارجہ اور بحرین کے لیے بھی براہ راسست پروازیں شروع کر چکی ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل





