حکومت پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے، امیر جماعت اسلامی
انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے رمضان میں عوام کی کمر توڑ دی، وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں مسلسلہ کمی ہو رہی ہے، گذشتہ 50 دنوں کے اندر 12 ڈالرز فی بیرل سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کو فی الفور ختم ہونا چاہیے، عالمی منڈی میں قیمتوں میں ایک ڈالر اضافے سے قیمتیوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے، قیمتوں میں مسلسل کمی کا عوام کو فائدہ ملنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے رمضان میں عوام کی کمر توڑ دی، وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قیمت 82 ڈالر سے کم ہوکر 69.3 ڈالر پر آگئی ہے، یہ قمیت اگست 2021 کی سطح ہے، حکومت نے پہلے ہی عوام پر لیوی چارجز کا ناجائز بوجھ ڈالا ہوا ہے۔

کینیڈا: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

کےپی حکومت کا ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں شفافیت اورمعیاری کام کے لئےبڑا اقدام
- 3 گھنٹے قبل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا حکومت کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی کوریا:مارشل لاء لگانے والے صدر یون سک یول کو رہائی ملی گئی
- 4 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی فائنل:نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252رنز کا ہدف
- 27 منٹ قبل

افغانستان میں چھوڑا ہوااسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے،رانا تنویر حسین
- 2 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلےکیلئے اسرائیلی وفد قطر جائے گا
- 4 گھنٹے قبل

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کی صوبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

کراچی:سندھ پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کمانڈر کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل