Advertisement
علاقائی

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکا حملہ، ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی

اس حملے کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا، تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 ماہ قبل پر مارچ 17 2025، 9:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکا حملہ، ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکے حملے میں ایک بچے سمیت 9  افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق بھیڑیے نے علی الصبح  وسطی کرم کے علازے ذیمشت،کنڈالی، شمخی اور اوٹ  میں لوگوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔
 اس حملے کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا، تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ہسپتال زرائع نے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔

Advertisement